تلفظی صوتیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آوازوں کا وہ علم جس کا تعلق زبان سے ادا کرنے کے ساتھ ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آوازوں کا وہ علم جس کا تعلق زبان سے ادا کرنے کے ساتھ ہے۔